بروقت نتائج سے فیڈرل بورڈ کی ساکھ بہتر ہوئی، ملک ابرار

بروقت نتائج سے فیڈرل بورڈ  کی ساکھ بہتر ہوئی، ملک ابرار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر ڈاکٹر ملک ابرار حسین نے کہا کہ بروقت نتائج کے اعلان سے فیڈرل بورڈ کی ساکھ مزید مستحکم ہوئی ہے ، جو ایک خوش آئند پیش رفت ہے ۔۔

اپنے بیان میں انہوں نے نجی تعلیمی اداروں کی مجموعی کارکردگی کو بھی سراہا اور کہا فیڈرل بورڈ کی جانب سے تعلیمی اداروں کے الحاق کی فیسوں میں اضافے کے فیصلے پر فوری نظرثانی کی جائے کیونکہ اس کا مالی بوجھ طلبہ اور والدین پر پڑتا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...