تھانہ کوہسار کے علاقہ سے ڈکیت گرفتار، 8موبائل فونز برآمد
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) تھانہ کوہسار پولیس نے ڈکیتی، راہزنی میں ملوث ایک خطرناک گروہ کے اہم رکن کو گرفتار کر کے ۔ ۔
گن پوائنٹ پر شہریوں سے چھینے گئے 8قیمتی موبائل فونز برآمد کر لیے ۔ ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں متعدد وارداتیں کرنے کا انکشاف کیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments