راولپنڈی فوڈ اتھارٹی کا ایکشن 11من سے زائدخراب گوشت تلف

راولپنڈی فوڈ اتھارٹی کا ایکشن  11من سے زائدخراب گوشت تلف

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)فوڈ اتھارٹی راولپنڈی نے نیو چاکرہ روڈ کے قریب ناکہ لگا کر گوشت سے بھری گاڑی پکڑ لی جس سے 11من سے زائد ناقص و خراب گوشت تلف کردیا گیا۔۔۔

 فوڈ اتھارٹی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا جبکہ موقع سے ایک شخص کو گرفتار اور گاڑی کو پولیس نے تحویل میں لے لیاہے ۔ 11 من سے زائد گوشت کو گاڑی میں چھپا کر لایا جارہا تھا ، ویٹرنری ڈاکٹر نے گوشت کی جانچ کرکے اسے انتہائی مضرصحت قرار دیا جس پر اسے تلف کردیاگیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...