مردان ، پتنگ کی ڈور پھرنے سے ایک شخص زخمی
مردان (نمائندہ دنیا) تخت بھائی فلائی اوور پر موٹر سائیکل سوار پتنگ کی ڈور لگنے سے شدید زخمی ہوگیا۔۔۔
ڈور گلے پر پھرنے کے باعث گلے پر گہرا زخم آیا،زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال تخت بھائی منتقل کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments