اسلام آباد پولیس کے اہلکار کی چین سے ماسٹر ڈگری ،ایوارڈ سے نوازا گیا

اسلام آباد پولیس کے اہلکار کی چین  سے ماسٹر ڈگری ،ایوارڈ سے نوازا گیا

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)سلام آباد پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر احسن خان نے چین کی معروف کریمنل انویسٹی گیشن پولیس یونیورسٹی آف چائنا کے تین سالہ فلیگ شپ سکالرشپ ماسٹرز پروگرام میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور Graduate\" \"Outstanding کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

سلام آباد پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر احسن خان نے چین کی معروف کریمنل انویسٹی گیشن پولیس یونیورسٹی آف چائنا کے تین سالہ فلیگ شپ سکالرشپ ماسٹرز پروگرام میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور Graduate\" \"Outstanding کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...