زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کرنے والے 9ملزمان گرفتار
راولپنڈی (این این آئی) صدر بیرونی پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کرنے والے 9ملزمان کو گرفتارکرلیا۔۔۔
زیرحراست ملزمان سے 2کلاشنکوف اور 5 پسٹل برآمد ہوئے ، واقعہ پر دہشت گردی، پولیس سے مزاحمت، شاہراہ عام پر رکاوٹ اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا، دونوں فریقین نے زمین کے تنازعہ پر آپس میں شدید فائرنگ کی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments