آئیسکو کا عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری
اسلام آباد (اے پی پی) آئیسکو نے ضروری سسٹم مینٹیننس کے باعث ( آج )منگل کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔
پیر کوترجمان آئیسکو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ ڈویلپمنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments