راولپنڈی ،سڑک عبور کرتے خاتون گاڑی کی ٹکر لگنے سے جاں بحق
راولپنڈی(خبرنگار)وارث خان پولیس کے علاقے میں سڑک عبور کرتے ہوئے خاتون گاڑی کی زد میں آکر جاں بحق۔۔۔
ریحانہ کا تعلق گوجر خان کے علاقے گلیانہ سے تھا،حادثے میں زخمی خاتون کوتشویشناک حالت میں بینظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی منتقل کیا گیا،طبی امداد کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خاتون دم توڑ گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments