راولپنڈی ،چھ افراد گرفتار ، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد

راولپنڈی ،چھ افراد گرفتار ، شراب  اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 06 افراد کو حراست میں لے کر5 لیٹر شراب اوراسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا، زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ سٹی، بنی،پیرودھائی، وار ث خان، سول لائنز اور ٹیکسلا کے علاقوں میں کی گئیں۔

راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 06 افراد کو حراست میں لے کر5 لیٹر شراب اوراسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا، زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ سٹی، بنی،پیرودھائی، وار ث خان، سول لائنز اور ٹیکسلا کے علاقوں میں کی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...