ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی کا یو سی 21 شمس آباد کا دورہ ،صفائی آپریشن کا معائنہ

ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی کا یو سی 21  شمس آباد کا دورہ ،صفائی آپریشن کا معائنہ

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی رانا ساجد صفدر نے یو سی 21 شمس آباد کا دورہ کرکے علاقے میں جاری صفائی آپریشن کا تفصیلی معائنہ کیا۔

انہوں نے فیلڈ میں موجود صفائی ورکرز سے ملاقات کی، ان کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور صفائی کے عمل میں درپیش مسائل کے بارے میں بھی معلومات حاصل کیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...