چیئرمین ایچ ای سی سے ترکیہ کے وفد کی ملاقات، اعلی و طبی تعلیم تحقیق میں تعاون پر تبادلہ خیال

چیئرمین ایچ ای سی سے ترکیہ  کے وفد کی ملاقات، اعلی و طبی تعلیم  تحقیق میں تعاون پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (اے پی پی) چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر نیاز احمد اختر سے ترکیہ کے ایک وفد نے ملاقات کی جس کی قیادت انٹرنیشنل یونیورسٹیز کونسل کے بانی صدر اور اورہاز گروپ کے چیئرمین اورہان حکمت عزیز اوغلو نے کی۔

فریقین نے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان اعلی و طبی تعلیم، تحقیق، ڈیجیٹل تبدیلی اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز کے شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے بارے تبادلہ خیال کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...