چوری وارداتوں میں ملوث خطرناک جگو گروہ کے 2 ارکان گرفتار ،مال مسروقہ برآمد

چوری وارداتوں میں ملوث خطرناک جگو گروہ کے 2 ارکان گرفتار ،مال مسروقہ برآمد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے چوری کی وارداتوں میں ملوث خطرناک جگو گروہ کے دو ارکان گرفتار کر لئے۔۔۔

گرفتار ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کے چار موٹر سائیکل، مسروقہ سامان، نقدی اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کرلیا۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج ہیں،مزید تفتیش جاری ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق اسلام آباد پولیس تھانہ مارگلہ میں پولیس ٹیم نے چوری کی متعدد وارداتوں میں مطلوب خطرناک گروہ جگو کے دو ارکان کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ لاکھوں روپے مالیت کے چار موٹر سائیکل، مسروقہ سامان ،نقدی اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر لیے گئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...