بلوچستان کان حادثے میں شہید ہونے والے مزدوروں کے خاندانوں کیلئے 10 لاکھ فی کس امداد

  بلوچستان کان حادثے میں  شہید ہونے والے مزدوروں کے خاندانوں کیلئے 10 لاکھ فی کس امداد

اسلام آباد (دنیارپورٹ) وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز و انسانی وسائل کی ترقی چودھری سالک کی خصوصی ہدایت پر سیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈ ذوالفقار احمد نے۔۔۔

 صوابی کے علاقے جھنڈا اسلام پورہ اور سوات کی تحصیل کبل کے علاقے ٹال دردیال سے تعلق رکھنے والے سورینج کول مائن، بلوچستان میں جاں بحق ہونے والے دو مزدوروں کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی، فاتحہ خوانی کی اور ان کے ساتھ دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ ورکرز ویلفیئر فنڈ کی جانب سے دونوں شہداء کے خاندانوں کو 10، 10 لاکھ روپے کے امدادی چیکس بھی فراہم کیے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...