جعلی کرنسی نوٹ رکھنے والا شخص گرفتار
راولپنڈی(این این آئی)تھانہ ریس کورس پولیس نے ایک کارروائی کے دوران جعلی کرنسی نوٹ رکھنے والا شخص گرفتار کرلیا گیا جس کے قبضے سے جعلی کرنسی برآمد کر لی گئی۔
تھانہ ریس کورس پولیس نے ایک کارروائی کے دوران جعلی کرنسی نوٹ رکھنے والا شخص گرفتار کرلیا گیا جس کے قبضے سے جعلی کرنسی برآمد کر لی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments