جہلم، کار حادثہ میں ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی
کھیوڑہ(نمائندہ دنیا)جہلم میں تیز رفتار کار پل سے نیچے جا گری، ایک شخص جاں بحق تین زخمی ہوگئے، لاش اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا کار سوار کا تعلق دینہ کے نواحی علاقے سے ہے۔
جہلم میں تیز رفتار کار پل سے نیچے جا گری، ایک شخص جاں بحق تین زخمی ہوگئے، لاش اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا کار سوار کا تعلق دینہ کے نواحی علاقے سے ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments