چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

 چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

راولپنڈی(این این آئی)نیوٹاون پولیس نے ایک کارروائی کے دوران چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق نیو ٹاؤن پولیس نے کارروائی کر تے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...