شراب سپلائر گرفتار 16 بوتلیں شراب برآمد

 شراب سپلائر گرفتار 16 بوتلیں شراب برآمد

راولپنڈی(این این آئی)تھانہ سول لائنز پولیس نے ایک کارروائی کے دوران شراب سپلائر گرفتار کر کے 16 بوتلیں شراب برآمد کرلیں۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائنز پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر کو گرفتار کرلیا، زیرحراست فرد سے 16 بوتلیں شراب برآمد ہوئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...