راولپنڈی، 5 افراد گرفتار، چرس شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد

راولپنڈی، 5 افراد گرفتار، چرس شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد

راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی پولیس کی جاری کارروائیوں کے دوان 5 افراد کو حراست میں لے کر چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے کاررائیاں کرتے ہوئے 5 افراد کو حراست میں لے کر 1 کلو 622 گرام چرس، 20 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا، زیرحراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ بنی، سول لائنز، صدر واہ، دھمیال اور مندرہ کے علاقوں میں کی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...