ڈپٹی کمشنر مری کا شہر کا دورہ، صفائی تجاوزات کیخلاف جاری اقدامات کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر مری کا شہر کا دورہ، صفائی  تجاوزات کیخلاف جاری اقدامات کا جائزہ

مری (نمائندہ دنیا) ڈپٹی کمشنر مری کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر مری کیپٹن (ر) ارشد اقبال نے مال روڈ کا دورہ کیا اور وہاں پرائس کنٹرول، صفائی ستھرائی اور تجاوزات کے خلاف جاری اقدامات کا جائزہ لیا۔

مختلف مقامات پر دکانوں اور کاروباری مراکز کا معائنہ کیا جبکہ دکانداروں اور سیاحوں سے بھی ملاقات کی اور انہیں درپیش مسائل کے بارے میں معلومات حاصل کیں متعلقہ عملے کو ہدایت کی کہ مال روڈ پر صفائی کے معیار کو مزید بہتر بنایا جائے، اشیائے ضروریہ کی مقررہ نرخوں پر فروخت یقینی بنائی جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...