اوگی کا نوجوان کراچی میں فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا
اوگی (نمائندہ دنیا ) تورغر سے تعلق رکھنے والے نوجوان کو کراچی میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ۔۔۔
عبدالصمد اور ان کا بیٹا زرولی کراچی کے علاقے ایم پی آر کالونی میں مقیم تھے ۔ گزشتہ روز مخالف فریق نے دونوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں نوجوان زرولی موقع پر ہی چل بسا جبکہ اس کا والد عبدالصمد شدید زخمی ہو گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments