اوگی ،موٹر سائیکلوں کے تصادم میں زخمی ہونیوالے 4افراد میں سے ایک دم توڑ گیا
اوگی (نمائندہ دنیا ) منچورہ کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے ۔ حادثے میں بختیار نامی نوجوان کو شدید چوٹیں آئیں جو بعدازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا۔
منچورہ کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے ۔ حادثے میں بختیار نامی نوجوان کو شدید چوٹیں آئیں جو بعدازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments