چہان ڈیم کے قریب ایک شخص کے ڈوبنے کی اطلاع ، ریسکیو 1122 کا سرچ آپریشن جاری

چہان ڈیم کے قریب ایک شخص  کے ڈوبنے کی اطلاع ، ریسکیو  1122 کا سرچ آپریشن جاری

راولپنڈی (اے پی پی)راولپنڈی میں چکری روڈ پر چہان ڈیم کے قریب سپل وے کے ڈاؤن سٹریم چینل میں ایک شخص کے پانی میں ڈوبنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور سرچ و ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔

راولپنڈی میں چکری روڈ پر چہان ڈیم کے قریب سپل وے کے ڈاؤن سٹریم چینل میں ایک شخص کے پانی میں ڈوبنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور سرچ و ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...