راولپنڈی، مکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچے زخمی

 راولپنڈی، مکان کی چھت گرنے  سے میاں بیوی اور دو بچے زخمی

راولپنڈی (اے پی پی)راولپنڈی کے علاقے منڈھال گاؤں جھٹہ ہتھیال کے قریب مکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور ۔۔۔

دو بچوں سمیت 4 افراد ملبے تلے دب کر زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے زخمیوں کو بحفاظت نکال لیا۔ حادثے میں 38 سالہ لبنیٰ زوجہ فہیم، 39 سالہ فہیم مراد ولد عمران حسین، 5 سالہ آمنہ دختر فہیم اور 7 سالہ عبد الہادی ولد فہیم زخمی ہو ئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...