کمشنر مردان کی غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کیخلاف کارروائی کی ہدایت
مردان ( نما ئندہ دنیا ) کمشنر مردان ڈویژن حبیب اللہ عارف نے مردان اور صوابی اضلاع میں غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کیخلاف کارروا ئی کی ہدایت کی ہے ۔ ۔۔۔
انہوں نے متعلقہ میونسپل انتظامیہ کو ضروری ہدایات جاری کی ہیں کہ تمام ہاؤسنگ سوسائٹیوں اور سکیموں کی مکمل جانچ پڑتال کی جائے اور غیر قانونی سکیموں کیخلاف ایکشن لیا جا ئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments