27ستمبر کا لانگ مارچ اب شارٹ مارچ ثابت نہیں ہوگا، وزیر برقیات پختونخوا
اسلام آباد ( دنیا رپورٹ ) صوبائی وزیر توانائی وبرقیات نذیراحمد عباسی نے کہا ہے کہ27ستمبرکادن ملکی سیاسی تاریخ کا ایک بڑادن ثابت ہوگا۔۔۔۔
آئینی وقانونی حق کے لئے ہونے والالانگ مارچ اب شارٹ مارچ ثابت نہیں ہوگا۔اب کی بارہماری جدوجہد کا نتیجہ ضرورنکلے گا۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے ہزارڈویژن کے مختلف علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments