لیوی ٹیکس کیخلاف آج مردان میں تاریخی دھرنا اور جلسہ ہوگا ،رہنما جماعت اسلامی پختونخوا
مردان ( نمائندہ دنیا ) پٹرولیم مصنوعات پر عائد ظالمانہ لیوی ٹیکس کے خلاف جاری تحریک کے سلسلے میں۔۔۔
آج مردان میں تاریخی دھرنا اور جلسہ ہوگا ، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کالج چوک میں مردان کی تاریخ کے سب سے بڑے دھرنے اور جلسے سے خطاب کریں گے ۔ یہ بات امیر جماعت اسلامی صوبہ وسطی خیبر پختونخوا کے امیر عبد الواسع نے مردان پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments