جیل کالونی میں واقع گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول کو ہائی کا درجہ دینے کے اعلان
راولپنڈی(آن لائن)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی نے جیل کالونی میں واقع گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول کو ہائی سکول کا درجہ دینے کے اعلان کیا ہے ۔۔۔
۔ یہ اعلان صوبائی وزارتِ تعلیم کی ہدایت پر سکول کی بہتر کارکردگی کی بنیاد پر کیا گیا ہے ۔، اس ضمن میں رکن صوبائی اسمبلی طاہرہ مشتاق، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹوآفیسر محمد یاسین بلوچ خان اور ایجوکیشن افسر نے گزشتہ روز سکول کا دورہ کیا اور ہائی سکول کا درجہ دینے کے اعلان کیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments