راولپنڈی ٹریفک پولیس کی آگاہی ورکشاپ،گرین بس کے عملے کی شرکت

راولپنڈی ٹریفک پولیس کی آگاہی  ورکشاپ،گرین بس کے عملے کی شرکت

راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی میں ٹریفک حادثات کی روک تھام اور شہریوں کے محفوظ سفر کو یقینی بنانے کے لیے چیف ٹریفک آفیسر فرحان اسلم کے ۔۔۔

احکامات پر روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین سے متعلق ٹریفک ہیڈ کوارٹر زمیں خصوصی آگاہی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں گرین بس ڈرائیورز و عملے نے شرکت کی۔ ، ڈی ایس پی ٹریفک محمد کلیم نے گرین بس ڈرائیورز کو روڈ سیفٹی، ٹریفک قوانین اور دورانِ ڈرائیونگ ضروری احتیاطی تدابیر کے حوالے سے تفصیلی لیکچر دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...