وفاقی حکومت پٹرولیم لیوی کم کرے ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
اسلام آباد ( دنیا رپورٹ )مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا پٹرول کی قیمتیں روزانہ بڑھنے سے۔۔۔
غریب عوام کی زندگی اجیرن ہو چکی ، وفاقی حکومت پٹرولیم لیوی کم کرے ، وفاق نے خیبرپختونخوا کی پٹرول سبسڈی کا آئیڈیا اپنایا، 75 ارب کی سبسڈی کے مقابلے میں لیوی کا ہدف 1700 ارب روپے ہے ،لیوی کم کرنے میں آئی ایم ایف کی شرائط نہیں، حکومت کی اپنی کمزوریاں ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments