پروفیسر ڈاکٹر محمد سہیل امین نے بطور وی سی راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی چارج سنبھال لیا

 پروفیسر ڈاکٹر محمد سہیل امین نے بطور وی سی  راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی چارج سنبھال لیا

راولپنڈی (اے پی پی)میجر جنرل (ر) پروفیسر ڈاکٹر محمد سہیل امین نے راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کے۔۔۔

 وائس چانسلر کی حیثیت سے اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔ڈاکٹر محمد سہیل امین کی بطور وائس چانسلر تقرری حکومت پنجاب کے سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کی گئی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...