ایڈیشنل ڈی سی مری کا پٹرول پمپس کا دورہ،عوامی ریلیف پیکیج پر عملدرآمد کا جا ئزہ

  ایڈیشنل ڈی سی مری کا پٹرول پمپس کا  دورہ،عوامی ریلیف پیکیج پر عملدرآمد کا جا ئزہ

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹرز ملک راشداور اسسٹنٹ کمشنر مری ارشد اقبال نے شہر کے۔۔۔

 مختلف پٹرول پمپس کا دورہ کیا اور وزیراعظم کے عوامی ریلیف پیکیج کے تحت پٹرولیم مصنوعات پر فراہم کیے جانے والے ریلیف پر عملدرآمد، قیمتوں اور عوام کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا ۔ انہوں نے اس موقع پر شہریوں سے ملاقات کی اور ریلیف پیکیج کے تحت فراہم کی جانے والی سہولیات کے بارے میں معلومات حاصل کیں ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ فیلڈ میں متحرک ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...