راولپنڈی ، منشیات کے دو مجرموں کو مجموعی طور پر 19سال قید اور 2 لاکھ روپے جرما نہ

راولپنڈی ، منشیات کے دو مجرموں کو مجموعی  طور پر 19سال قید اور 2 لاکھ روپے جرما نہ

راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی کی معزز عدالت نے منشیات سپلائی کرنے کے دو الگ الگ مقدمات میں نامزد مجرمان کو مجموعی طور پر 19 سال قید اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزائیں سنا دیں۔۔

 مجرم عرفان کو 10 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ تھانہ وارث خان پولیس نے اس کے قبضے سے 2 کلو 400 گرام چرس برآمد کی تھی ۔ اسی طرح مجرم مقصود کو 9 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ تھانہ رتہ امرال پولیس نے ا س سے 3 کلو 300 گرام چرس برآمدکی تھی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...