اے این ایف کا ایکشن ، 2ملزم گرفتار، 29کلو منشیات برآمد

 اے این ایف کا ایکشن ، 2ملزم  گرفتار، 29کلو منشیات برآمد

راولپنڈی(آئی این پی)اے این ایف نے 3 مختلف کارروائیوں میں 2 ملزموں کو گرفتار کر کے مجموعی طور پر 78 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 29 کلوگرام منشیات برآمد کر لی ۔۔۔

پشاور ایئرپورٹ پر جدہ جانے والے مسافر کے بیگ سے 971 گرام آئس، اسلام آباد ایئرپورٹ پر جدہ جانے والے مسافر کے سامان سے 27.730کلوگرام آئس، شبقدر، ضلع چارسدہ کے کوریئر آفس میں پارسل کی تلاشی کے دوران دودھ کے پیکٹ سے 300 گرام آئس برآمد کی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...