بچے کو اغوا کاروں سے بچانے والے ہیڈ کانسٹیبل کو50ہزارانعام عطا

بچے کو اغوا کاروں سے بچانے والے  ہیڈ کانسٹیبل کو50ہزارانعام عطا

اسلام آباد ( اپنے رپورٹر سے ) چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کائنات اظہر خان نے راولپنڈی سے اغوا کیے گئے بچے کو اغوا کاروں سے بچانے والے ہیڈ کانسٹیبل جواد خان کو 50 ہزار روپے نقد انعام اور۔۔

 تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا۔ فرض شناس ہیڈ کانسٹیبل جواد خان نے بہادری اور حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اغوا شدہ بچے کو اغوا کاروں سے بچایا تھا۔چیف ٹریفک آفیسر نے ہیڈ کانسٹیبل جواد خان کی جرأت اور فرض شناسی کو سراہااوراسے دفتر بلا کر50 ہزار روپے نقد انعام دیا تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا۔ فرض شناس ہیڈ کانسٹیبل جواد خان نے بہادری اور حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اغوا شدہ بچے کو اغوا کاروں سے بچایا تھا۔چیف ٹریفک آفیسر نے ہیڈ کانسٹیبل جواد خان کی جرأت اور فرض شناسی کو سراہااوراسے دفتر بلا کر50 ہزار روپے نقد انعام دیا۔ 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...