جائیکا وفد کا راولپنڈی کا دورہ خواتین کی فنی تربیت کا جائزہ

جائیکا وفد کا راولپنڈی کا دورہ  خواتین کی فنی تربیت کا جائزہ

راولپنڈی (اے پی پی) جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (جائیکا) کے مشن پر مشتمل وفد نے جائیکا کوئیسٹ ٹیکنالوجیز کے اجرا کے حوالے سے فزیبلٹی اسٹڈی کے سلسلے میں راولپنڈی کا دورہ کیا۔

منگل کو دورے کے دوران وفد نے ڈویژنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال راولپنڈی کے دفتر میں تعارفی اجلاس میں شرکت کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، مجوزہ منصوبے اور فزیبلٹی اسٹڈی سے متعلق مختلف پہلوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔بعد ازاں جائیکا وفد نے راولپنڈی کے دونوں صنعت زارز کا دورہ کیا اور مختلف شعبہ جات اور تربیتی کلاسز کا معائنہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...