اسلام آباد ہائیکورٹ کے سکیورٹی انچارج سمیت تین پولیس افسران ریٹائر

اسلام آباد ہائیکورٹ کے سکیورٹی انچارج  سمیت تین پولیس افسران ریٹائر

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )اسلام آباد ہائیکورٹ کے سکیورٹی انچارج سمیت تین پولیس افسران ریٹائر ہو گئے۔۔۔

، ریٹائرڈ ہونے والوں میں ایس ایس پی سکیورٹی اقبال ملک،ڈی ایس پی اشتیاق کھوکھر اور سب انسپکٹر جہانگیر حیدری شامل ہیں جن کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیاگیا جس میں پولیس اہلکاروں نے ریٹائرڈ افسران کو شیلڈ پیش کی اور انکی خدمات کو سراہا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...