یوسی سنیوہ کا نام بحال نہ ہوا تو عدالت جائینگے ، سجاد عباسی

یوسی سنیوہ کا نام بحال نہ ہوا  تو عدالت جائینگے ، سجاد عباسی

مری (دنیارپورٹ )موضع سنیوہ میں مسلم لیگ ن کا اجلاس ہوا ،سابق کونسلرز اور معززین علاقہ نے شرکت کی۔۔۔

سابق جنرل کونسلر سجاد عباسی نے کہا موضع سنیوہ کی آبادی 2023 کی مردم شماری کے مطابق 4,342 ہے جبکہ سامبلی برامال کی آبادی 1،760 ہے مگر ہماری یوسی کانام سنیوہ کے بجائے کم آبادی والے موضع ساملی برامال پر پرپوز کیا گیا جو غلط ہے ،ہمارامطالبہ ہے کہ یو سی سنیوہ کا نام بحال کیا جائے ورنہ عدالت سے رجوع کیا جائے گا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...