معمولی تلخ کلامی پر نوجوان قتل، ملزم فرار
راولپنڈی (خبرنگار)تھانہ بنی کے علاقے میں منشیات کے عادی افراد خونی ہو گئے ،معمولی تلخ کلامی پر نشے کے عادی ملزم نے ساتھی کو تیز دار خنجر سے وار کر کے قتل کر دیا ،واقعہ شاہ اللہ دتہ روڈ پر پیش آیا۔۔۔
، دونوں نشے کے عادی تھے مرنے والے کی عمر 25سال بتائی جا رہی ہے ،نعش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی گئی ،ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments