5ملزم گرفتار، شراب، اسلحہ برآمد
راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی پولیس نے 5ملزمان گرفتارکرکے شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔ کارروائیاں تھانہ وارث خان، نیوٹاؤن، سول لائنز، ائیرپورٹ اور چونترہ کے علاقوں میں کی گئیں۔
راولپنڈی پولیس نے 5ملزمان گرفتارکرکے شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔ کارروائیاں تھانہ وارث خان، نیوٹاؤن، سول لائنز، ائیرپورٹ اور چونترہ کے علاقوں میں کی گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments