قتل کیس کے ملزم کو سزائے موت

قتل کیس کے ملزم کو سزائے موت

راولپنڈی (خبرنگار) عدالت نے قتل کیس میں ملزم قاسم کو سزائے موت سنا دی۔ فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج افشاں اعجاز صوفی نے سنایا، عدالت نے مقتول کے ورثاء کو بطور معاوضہ ایک کروڑ روپے ادا کرنیکا حکم بھی دیا۔۔

،ملزم قاسم محمود کو تعزیراتِ پاکستان کی دفعات 302، 148اور 149کے تحت سزا سنائی گئی۔ ملزم کی سزائے موت لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ کی توثیق سے مشروط ہے، قتل کا مقدمہ تھانہ کوٹلی ستیاں میں 23جون 2023کو درج کیا گیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...