صحت کے شعبے میں اصلاحات کا سلسلہ جاری ،وزیر صحت
مصطفی کمال سے وزیر صحت جی بی کی ملاقات ،طبی خدمات بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال سے وزیر صحت گلگت بلتستان نے گزشتہ روز ملاقات کی ہے ، ملاقات میں بلتستان کے شعبئہ صحت سے متعلق اہم امور اور وفاقی دائرئہ اختیار کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں گلگت بلتستان میں صحت کی سہولیات کی بہتری اور معیاری طبی خدمات کی فراہمی کے لیے وفاقی و صوبائی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا، وزیر صحت نے کہا کہ گلگت بلتستان کے صحت سے متعلق امور کو ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنائیں گے ،صحت کے شعبے میں اصلاحات کا سلسلہ جاری ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments