فیوچر ہیلتھ 2035کے عنوان سے ایک روزہ کانفرنس 13نومبر کو ہوگی
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) فیوچر ہیلتھ 2035 کے عنوان سے ایک روزہ کانفرنس جمعہ 13 نومبر کو منعقد ہوگی ۔۔
جس میں قومی اور بین الاقوامی طبی ماہرین، محققین اور صحت کے ادارے پاکستان میں جینیاتی امراض کی روک تھام اور علاج کے لیے تعاون پر غور کریں گے ۔یہ تقریب سٹرائیو ایریڈیکیشن آف ڈس ایبلیٹی فانڈیشن کے زیر اہتمام پاکستان پاورٹی ایلیوی ایشن فنڈ کے تعاون سے منعقد کی جا رہی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments