گریجویٹ کالج برائے خواتین، بی بلاک سیٹلائٹ ٹاؤن میں تقریبِ حلف وفاداری
راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین، بی بلاک سیٹلائٹ ٹاؤن میں تقریبِ حلف وفاداری اور ۔۔
تقسیمِ بیجز کا انعقاد کیا گیا ،مہمانانِ خصوصی پروفیسر چمن یاسمین اور پروفیسر فرحت سرورتھے ، تقریب پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر فاطمہ گل کی زیرِ صدارت منعقد ہوئی جس میں نو تشکیل شدہ سٹوڈنٹ کونسل اور سوسائٹیز کے عہدیداران نے وفاداری کا حلف اٹھایا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments