راولپنڈی:دو مختلف مقدمات میں مطلوب 4ملزمان گرفتار
راولپنڈی(اے پی پی)راولپنڈی پولیس نے دو مختلف مقدمات میں مطلوب 4ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق وارث خان پولیس نے۔۔۔
معمولی تلخ کلامی پر شہری کو تشدد کرکے زخمی کرنے والے 2ملزمان جبکہ نیو ٹان پولیس نے اسی نوعیت کے واقعے میں ملوث 2ملزمان کو گرفتار کیا، دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں، ایس پی راول کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments