مردان:گولی لگنے سے نوجوان جاں بحق،سلنڈر پھٹنے سے 2افرادزخمی

مردان:گولی لگنے سے نوجوان جاں  بحق،سلنڈر پھٹنے سے 2افرادزخمی

مردان (نمائندہ دنیا ) دو مختلف واقعات میں ایک 35سالہ نوجوان جاں بحق اور دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔۔۔

 ،گنجئی حبیب گل کلے میں سلنڈر پھٹنے کے باعث 2 افراد زخمی ہو گئے ،زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا،حادثہ غباروں میں گیس بھرنے والے سلنڈر سے پیش آیا،ادھر مستری آباد لاچی مسجد کے قریب گولی لگنے سے 35 سالہ مراد جان کی بازی ہارگیا، لاش کو ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...