تہرے قتل کے تین مجرموں کو سزائے موت، 30لاکھ جرمانہ
کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) جہلم تھانہ ڈومیلی میں درج تہرے قتل کے مقدمہ کا معزز عدالت نے فیصلہ سنا دیا۔۔
، مجرمان نے سال 2024میں تہرے قتل کی واردات کا ارتکاب کیا تھا، معزز عدالت نے مجرم ثابت ہونے پر مجرمان ارباب حسین،محمد جاوید اور فرحان ظفر کو سزائے موت اور 10,10لاکھ روپے فی کس جرمانہ کی سزا سنا دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments