جہلم ، ایچ آر سی برانچ کا نائب قاصدرشوت لیتے گرفتار
کھیوڑہ(نمائندہ دنیا)جہلم اینٹی کرپشن ٹیم نے علینے خضر بوسال اسسٹنٹ ڈائریکٹر انویسٹی گیشن اور اعجاز شاہ سرکل آفیسر کی قیادت میں سینئر سول جج جہلم کی نگرانی میں ایچ آر سی برانچ کے نائب قاصد اختر کو پانچ ہزار روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ،ملزم سے نشان زدہ رقم بھی برآمد کر لی۔
جہلم اینٹی کرپشن ٹیم نے علینے خضر بوسال اسسٹنٹ ڈائریکٹر انویسٹی گیشن اور اعجاز شاہ سرکل آفیسر کی قیادت میں سینئر سول جج جہلم کی نگرانی میں ایچ آر سی برانچ کے نائب قاصد اختر کو پانچ ہزار روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ،ملزم سے نشان زدہ رقم بھی برآمد کر لی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments