گورنمنٹ بوائز ہائی سکول روات مری میں یومِ والدین کی تقریب
مری (نمائندہ دنیا) گورنمنٹ بوائز ہائی سکول روات مری میں یومِ والدین کے سلسلے میں پروقار اور شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے مختلف پروگرامز پیش کیے۔
بچوں کی بہترین کارکردگی پر شرکاء نے انہیں خوب داد دی اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔ تقریب میں سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات، محکمہ تعلیم کے افسران، ممبران سکول کونسل اور طلبہ کے والدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments