مری کے موضع سیہنہ کی تاریخی شناخت برقرار
مری(نمائندہ دنیا)مری کے موضع سیہنہ کی تاریخی شناخت برقرار،علاقہ کے عوام کی اجتماعی جدوجہد رنگ لے آئی فیصلہ اہلِ سیہنہ کے حق میں موضع سیہنہ کو۔۔۔
یونین کونسل پوٹھہ شریف سے الگ کر کے یونین کونسل بھنتی کے ساتھ منسلک کرنے کے فیصلے کے خلاف اہلِ سیہنہ کی طویل قانونی و اجتماعی جدوجہد بالآخر کامیابی سے ہمکنار ہو گئی فیصلہ اہلِ سیہنہ کے حق میں آ گیا اور موضع سیہنہ کی یونین کونسل پوٹھہ شریف کے ساتھ تاریخی حیثیت برقرار رہی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments