ایس ڈی پی آئی کے زیر اہتمام پائیدار ترقی کانفرنس 2نومبر سے شروع ہوگی

ایس ڈی پی آئی کے زیر اہتمام پائیدار  ترقی کانفرنس 2نومبر سے شروع ہوگی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) پائیدار ترقی کے اہم چیلنجز، موسمیاتی تبدیلی، معاشی عدم استحکام اور عالمی تعاون کے مستقبل پر غور کے لیے۔۔۔

 سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ پالیسی انسٹی ٹیوٹ (ایس ڈی پی آئی) کی 29 ویں پائیدار ترقی کانفرنس 2 سے 5 نومبر تک علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔کانفرنس کا مرکزی موضوع بحرانوں کے دور میں ترقی پر نظرثانی ہے ، جبکہ اس کے ساتھ چوتھی سسٹین ایبلٹی انویسٹمنٹ ایکسپو بھی منعقد کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...